کیپٹن (ر) صفدر نے خیبر پختونخوا میں سیاسی سرگرمیاں تیزکر دیں لیگی رہنما نے حاجی شاہ جی گل کی رہائش گاہ پر الیکشن ٹکٹ بھی تقسیم کیے شائع 23 نومبر 2023 03:46pm