دنیا ایران نے سفارت کار کے بدلے اپنا باشندہ سوئیڈن سے چھڑوالیا جوہان فلاڈیرس پر جاسوسی کا الزام تھا، سوئیڈن نے حامد نوری کو سیاسی قیدیوں کے قتل کے الزام میں پکڑا تھا شائع 16 جون 2024 10:14am
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت