پاکستان صادق آباد: کچے کے 5 خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا ڈاکو اغواء برائے تاوان، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں میں ملوث رہے، پولیس شائع 19 جولائ 2025 10:00pm
پاکستان صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب اغوا کاروں کی گرفتاری کے لیے مزید کارروائیاں جاری ہیں، پولیس شائع 05 جولائ 2025 10:13pm
پاکستان صادق آباد میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 13 مغوی بازیاب اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کا تعاقب جاری ہے، پولیس شائع 03 جولائ 2025 11:16pm
پاکستان صادق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے 30بور پستول اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں شائع 09 جون 2025 08:50am
پاکستان صادق آباد: تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق کوچ صادق آباد سے کوئتہ جا رہی تھی، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 29 مئ 2025 04:50pm
پاکستان صادق آباد میں ڈاکوؤں نے 5 افراد کو اغواء کر لیا دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی شائع 27 مئ 2025 09:13am
پاکستان صادق آباد: ڈاکوؤں نے 2 مغوی نوجوانوں کی ویڈیو جاری کر دی پولیس نے کچے میں آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو شاہنواز کوش کو گرفتار کرلیا شائع 24 مئ 2025 09:52pm
پاکستان صادق آباد: سکھر-ملتان موٹر وے پر حادثہ، 4 جاں بحق، 26 زخمی حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنےکےباعث پیش آیا۔ شائع 21 مئ 2025 08:28am
پاکستان صادق آباد میں درزی کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کے سوٹ جل کر خاکستر درزی کی دکان میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ریسکیو حکام شائع 30 مارچ 2025 09:23am
پاکستان صادق آباد میں لنڈا بازار میں آگ لگ گئ ریکسیو کی 3 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں شائع 27 مارچ 2025 01:40pm
پاکستان ریاست اور حکومتی شخصیات کی فیک ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائم نے صادق آباد میں کارروائی کی شائع 22 مارچ 2025 01:15pm
پاکستان صادق آباد میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 خطرناک ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کے ساتھی فرار ہوگئے جن کے پیچھے بھاری نفری لگا دی ہے،پولیس شائع 29 ستمبر 2024 03:49pm
پاکستان مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف ترجمان پنجاب پولیس نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی شائع 25 اگست 2024 11:48am
پاکستان پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی پر ورثاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 25 اگست 2024 10:06am
پاکستان سستے جانورں کا لالچ، صادق آباد سے کراچی کے 5 مغوی نوجوان بازیاب سوشل میڈیا پر سستے جانوروں سے متعلق اشتہار دے کر للچاگئے تھے، نوجوان کا بیان شائع 02 اگست 2024 12:38pm
پاکستان صادق آباد میں عطائی ڈاکٹر نے غلط ڈرپ لگاکر خاتون کا بازو خراب کردیا خاتون شدید اذیت سے دوچار، والد نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے علاج اور عطائی ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی اپیل کردی۔ شائع 19 جولائ 2024 11:38am
پاکستان سوشل میڈیا پوسٹ پر 2 برادریوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 4 افراد زخمی دونوں برادریوں کے سینکڑوں افراد اسلحہ، ڈنڈے سوٹے لے کر آمنے سامنے آ گئے شائع 19 جون 2024 03:45pm
پاکستان صادق آباد: رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی شائع 19 جنوری 2024 12:09pm
پاکستان صادق آباد: فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکاروں، 4 ڈاکوؤں سمیت 11 افراد ہلاک پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:44pm
پاکستان نرسری لگانے اور لڑکی سے ملنے کیلئے کچے میں جانیوالے 3 افراد پولیس نے بچا لیے اب تک237 افراد کو اغواء ہونے سے بچایا گیا ہے شائع 18 نومبر 2023 12:09pm
پاکستان صادق آباد: ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک نوجوان اغوا، 40 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کھانے کے لیے نہیں ہے تو تاوان کی رقم کہاں سے دیں، اہل خانہ شائع 28 اگست 2023 11:36am
پاکستان صادق آباد کے نوجوان نے خزانے کی تلاش میں اپنا قدیمی گھر گرا دیا ہمسایوں کے بار بار منع کرنے کے باوجود باز نہ آیا،مقدمے کا سامنا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:30pm
پاکستان صادق آباد میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 13 اگست 2023 10:13am
پاکستان صادق آباد پولیس کی ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی، ڈاکو 5 مغوی چھوڑ کر فرار فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری، پولیس شائع 21 جولائ 2023 09:40am
پاکستان کچے کے ڈاکوؤں نے صادق آباد سے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا چاروں افراد باغ میں سوئے ہوئے تھے، پولیس حکام شائع 12 جولائ 2023 05:03pm
پاکستان صادق آباد: ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں میں کانسٹیبل الطاف، لطیف اور کانسٹیبل عدیل شامل شائع 10 جولائ 2023 08:37am
پاکستان پولیس سے شکایت کرنے پر با اثر افراد کا شہری پر تشدد، ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا شائع 26 جون 2023 11:45am
پاکستان جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کے ہاتھوں میاں بیوی قتل 70 سالہ انوراوراہلیہ کو تیز دھارآلے سے گھرمیں گھس کرقتل کیا گیا، علاقہ مکین شائع 01 جون 2023 09:58am
پاکستان صادق آباد: کچےمیں آپریشن 27ویں روز بھی جاری، 3 ڈاکو ہلاک ، 33 گرفتار آئی جی پنجاب کی قیادت میں جاری آپریشن 27ویں روز میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 08:46am
پاکستان صادق آباد: پولیس نے 3 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچالیا کچے میں آپریشن کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 28 گرفتار کیے جا چکے ہیں شائع 30 اپريل 2023 09:26am