فریضہ حج کی ادائیگی مکمل، حاجیوں کی مدینہ منورہ روانگی شروع روضہ رسول پر حاضری کے ساتھ حجاج مسجدِ نبوی اور دیگر مساجد میں عبادات کے علاوہ مقدس مقامات کی زیارت کریں گے اپ ڈیٹ 19 جون 2024 12:54pm