پاکستان نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:10pm