چینی سرمایہ کار کمپنی کا پاکستان میں ٹیکسٹائل پارک بنانے کا اعلان 100 سے زائد چینی ادارے سرمایہ کاری کریں گے، ملازمت کے پانچ لاکھ تک مواقع پیدا ہونے کی امید شائع 20 ستمبر 2024 08:44pm