یوکرین کا سمندری ڈرون سے روسی آبدوز تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو جاری روس نے اس حملے سے کسی بھی قسم کے نقصان کی تردید کی ہے۔ شائع 16 دسمبر 2025 09:10am