روسی حملوں کے جواب میں یوکرین کا روس کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یوکرین کی فوج نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر بتایا کہ اس نے روس کے دارالحکومت ماسکو کے نزدیک ریازان ریجن میں واقع ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا ہے، الجزیرہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.