ماسکو کے قریب کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک 59 سالہ جنرل موسکالک بالاشیکھا فوج کے جنرل اسٹاف کے مرکزی آپریشنل ڈائریکٹوریٹ کے چیف تھے شائع 25 اپريل 2025 08:12pm