دنیا روس کے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد پیوٹن-ٹرمپ ملاقات منسوخ جمعرات کے روز برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں روس پر مزید اقتصادی پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 04:25pm
دنیا روس کے بڑے حملے سے یوکرین میں اندھیرا چھا گیا، بجلی کے ساتھ ملک میں پانی بھی بند حکام کے مطابق یوکرین میں تقریباً 8 لاکھ 54 ہزار صارفین کو عارضی طور پر بجلی سے محروم ہونا پڑا تھا۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 01:47pm