روس کا رواں برس ’تباہ کُن ہتھیار‘ بنانے کا منصوبہ، یوکرینی دفاعی انٹیلیجنس کا دعویٰ یہ معلومات یوکرین کی ڈیفنس انٹیلیجنس کے ڈپٹی ہیڈ میجر جنرل وادیم سکیبٹسکی نے دی شائع 14 نومبر 2025 09:41pm
اگر مذاکرات نہ ہوئے تو روس جنگ جاری رکھے گا: کریملن کی یوکرین کو دھمکی ماسکو نے یوکرینی حکام پر امن مذاکرات سے انکار کا الزام عائد کیا ہے۔ شائع 13 نومبر 2025 09:25pm
روسی ہائپر سانک میزائل سے لیس مِگ 31 اغوا کرنے کی کوشش ناکام، یوکرینی انٹیلی جنس اور ایف 16 بیس تباہ منصوبہ براہِ راست یوکرین کی اعلیٰ قیادت، یورپی اتحادیوں اور برطانوی انٹیلی جنس کی نگرانی میں تھا: ایف ایس بی شائع 12 نومبر 2025 01:46pm
یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ روس یوکرین جنگ کے حل کے لیے اپنی بنیادی شرائط پر قائم رہے گا، سرگئی لاروف شائع 09 نومبر 2025 05:06pm
ڈرون حملوں نے روس کے لیے جنگ کا پانسہ کیسے پلٹا؟ ایرانی ساختہ ڈرون کی مقامی سطح پر تیاری کے بعد روس اب ایک ہی رات میں 700 سے زائد ڈرون داغ دیتا ہے۔ شائع 09 نومبر 2025 01:28pm
روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر حملے کا نشانہ بنیادی طور پر بجلی اور گیس کی تنصیبات تھیں، یوکرینی حکام شائع 08 نومبر 2025 07:52pm
صدر پیوٹن کا ممکنہ روسی ایٹمی تجربے کے لیے تجاویز تیار کرنے کا حکم امریکی اقدامات اور بیانات کے پیشِ نظر فوری طور پر مکمل پیمانے پر ایٹمی تجربات کی تیاری مناسب ہوگی، روسی وزیرِ دفاع شائع 06 نومبر 2025 12:26am
ہر کامیاب حملے پر انعام، یوکرین نے ڈرون جنگ کو گیم میں بدل دیا یوکرینی فوجی روسی اہداف کو نشانہ بنا کر پوائنٹس کے بدلے نئے ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 11:50am
روس، امریکا اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، کیرل دیمتریف ٹرمپ اور پیوٹن کی خفیہ ملاقات کی تیاری، روسی ایلچی امریکا میں موجود شائع 25 اکتوبر 2025 08:56am
روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ مودی انہیں روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کراچکے ہیں۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:30pm
روس یوکرین جنگ: امریکا نے دو بڑی روسی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 09:47am
روس کے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد پیوٹن-ٹرمپ ملاقات منسوخ جمعرات کے روز برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں روس پر مزید اقتصادی پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 04:25pm
کئی جنگیں ختم کرائیں مگر یوکرین تنازع سب سے مشکل ہے، صدر ٹرمپ روس نے ایک سال میں یورپ کو ایندھن بیچ کر ایک ارب یورو سے زائد رقم حاصل کی، ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:55pm
روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لیے پُرعزم ہوں، ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق ٹرمپ کی جمعرات کو زیلنسکی سے فون پر گفتگو متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 06:20pm
صدر ٹرمپ کے مشیر نے روس یوکرین تنازع کو ’مودی کی جنگ‘ قرار دے دیا بھارت کی پالیسیوں سے امریکا میں سب کو نقصان ہو رہا ہے، پیٹر ناوارو کا بلوم برگ کو انٹرویو شائع 28 اگست 2025 04:56pm
یوکرین جنگ کے انجام پر بات چیت کے لیے ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات طے ٹرمپ، پوتن اور زیلنسکی کیا چاہتے ہیں؟ شائع 09 اگست 2025 09:31am
یوکرینی صدر کا بیان مسترد: پاکستان کا معاملہ یوکرین کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ یوکرین کی جانب سے پاکستان کے سامنے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 08 اگست 2025 07:22pm
جنگ بندی کا انحصار روسی صدر پر ہے، میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ پیوٹن کو مجھ سے ملاقات کے لیے زیلنسکی سے ملنے پر راضی ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 09:38am
کیا بھارت پر مزید ٹیرف بم گر سکتے ہیں؟ ٹرمپ نے 24 گھنٹوں کو اہم قرار دے دیا یہ اقدام بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری کے ردعمل میں کیا جا رہا ہے شائع 05 اگست 2025 08:35pm
یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل یوکرین کے تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 05 اگست 2025 10:24am
بھارت یوکرین جنگ میں روس کی مدد کیسے کر رہا ہے؟ ٹرمپ کے خاص کا بڑا دعویٰ 'بھارت کا یہ رویہ ناقابل قبول ہے اور امریکا اس پر مزید سخت مؤقف اپنائے گا' شائع 04 اگست 2025 08:43am
بھارت کی روس کو مہلک دھماکہ خیز مواد کی خفیہ فروخت، امریکی پابندیوں کی دھجیاں اُڑا دیں بھارت کی جانب سے بھیجی گئی یہ خطرناک دھماکہ خیز اشیاء صرف فیکٹریوں میں نہیں، بلکہ عام شہریوں کی جانیں لینے والے ہتھیاروں میں تبدیل ہو رہی ہیں شائع 25 جولائ 2025 12:14pm
روس کا ٹرمپ کے الٹی میٹم پر شدید ردعمل: ’یوکرین جنگ جاری رکھیں گے، نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں‘ ماسکو اس قسم کے اقدامات سے پہلے بھی گزر چکا ہے، سرگئی لاوروف شائع 16 جولائ 2025 08:32am
’یوکرین سے جنگ بند کرو ورنہ۔۔۔‘ ٹرمپ نے روسی صدر کو وارننگ کے ساتھ ڈیڈلائن دے دی امریکا نیٹو کو یوکرین کی حمایت میں جدید اسلحہ فراہم کرے گا، ٹرمپ شائع 15 جولائ 2025 08:45am
روس امن مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے، زیلنسکی یوکرین روس مذاکرات کے معنی خیز ہونے کے لیے ایجنڈا واضح ہونا چاہیے، یوکرینی صدر شائع 31 مئ 2025 08:56am
ایک طرف قیدیوں کا تبالہ، دوسری طرف روس کا یوکرین پر خوفناک حملہ، 13 ہلاک اور 18 زخمی روس پر بھی یوکرینی ڈرون حملے، سفارتی کوششیں ناکام، جنگ جاری شائع 25 مئ 2025 09:12am
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، 390 افراد رہا آئندہ مرحلوں میں مزید رہائیوں کی امید شائع 24 مئ 2025 08:49am
’ویٹی کن کی روس یوکرین مذاکرات کی میزبانی میں دلچسپی‘: پیوٹن سے گفتگو مثبت رہی، ٹرمپ یورپی ممالک کو اس ممکنہ امن عمل کا حصہ بنانے کیلئے آگاہر کردیا گیا شائع 20 مئ 2025 08:37am
روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات آج ترکیہ میں متوقع مذاکرات میں روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی شریک نہیں ہوں گے، رپورٹ شائع 16 مئ 2025 09:04am
یوکرینی صدر نے پیوٹن کو آمنے سامنے امن مذاکرات کیلئے چیلنج کر دیا جب تک پیوٹن جنگ بندی پر راضی نہیں ہوتے تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہونے چاہیے، یورپی رہنماؤں کا اصرار شائع 12 مئ 2025 10:40am