یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ روس یوکرین جنگ کے حل کے لیے اپنی بنیادی شرائط پر قائم رہے گا، سرگئی لاروف شائع 09 نومبر 2025 05:06pm