پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے روس کی ثالثی کی پیشکش دو ممالک کے درمیان جاری تناؤ پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے: ماریا زخارووا شائع 16 نومبر 2025 08:54am