’روس کسی بھی وقت نیٹو پر محدود حملے شروع کردے گا‘، جرمن جنرل کی وارننگ روس کے پاس فوری کارروائی کی صلاحیت موجود، فیصلہ نیٹو کے رویّے پر منحصر ہوگا، جنرل سولفرینک اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 11:19am