سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو 25 سال قید کی سزا سلمان رشدی 2022 میں ہونے والے چاقو حملے میں ایک آنکھ کی بینائی کھوبیٹھے تھے شائع 17 مئ 2025 08:03pm