’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ٹیرف امریکی معیشت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2025 11:04am