27 ویں آئینی ترمیم کے بعد 28 ویں بھی آئے گی، سینیٹر فیصل واوڈا کا دعویٰ کوئی گولی چلائے گا تو مٹھائی نہیں کھلائی جائےگی، آج نیوز کے پروگرام ''رو برو" میں گفتگو شائع 06 نومبر 2025 08:54pm