عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہوگیا فی تولہ قیمت 800 روپے اور فی 10 گرام قیمت 686 روپے کے اضافے سے بالترتیب 240800 اور 206447 روپے ہوگئی شائع 27 مئ 2024 03:49pm