اظہر علی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار قومی ٹیسٹ کرکٹر رواں سال رائل لندن ون ڈے کپ میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے۔ شائع 19 جون 2022 09:44am