پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں چھا گئے، جے ایف-17 اور سی-130 نے عالمی اعزازات سمیٹ لیے
جے ایف-17 سی بلاک تھری نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے کامیاب پرواز کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.