پاکستان کراچی: لیاری موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد بھی زخمی، اسپتال منتقل شائع 28 جون 2025 11:59pm