پاکستان بارش کے باعث قومی اسمبلی کی چھتیں ٹپکنے لگیں، عمارت میں جگہ جگہ بالٹیاں لگانی پڑیں اسلام آباد میں گزشتہ رات سے ہلکی اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے شائع 10 اگست 2024 02:56pm