اونٹ کی تیز رفتار کار کو ٹکر، ویڈیو وائرل واقعہ بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا، حادثے میں ڈرائیور اور اونٹ دونوں زخمی ہوگئے شائع 16 نومبر 2025 04:15pm