لاہور: منہالہ روڈ کے علاقے میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پچیس سالہ رانی اور اٹھارہ سالہ آفتاب شامل ہیں، ذرائع شائع 26 اگست 2025 10:33am