’کبھی معافی نہیں مانگوں گی‘، مس یونیورس پاکستان کا ناقدین کو جواب وہ گزشتہ چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 11:51am