ٹیکنو نے اپنا جدید ’رول ایبل اسکرین‘ والا فون پیش کردیا محض 1.3 سیکنڈ کے اندر اسکرین کا سائز 7.11 انچ تک تک بڑھ جاتا ہے۔ شائع 29 فروری 2024 06:40pm