176 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بولنگ: کیا مچل اسٹارک نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا؟
بھارت کے خلاف میچ میں مچل اسٹارک کی جانب سے پھینکی گئی گیند کو اسپیڈو میٹر پر 176 اعشاریہ 5 کلو میٹر دکھایا گیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.