لانڈری سے گھریلو معاونت تک ہر کام کرنے والا ’ایل جی‘ کا اے آئی روبوٹ وائرل وڈیو میں روبوٹ مختلف گھریلو کام سر انجام دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شائع 08 جنوری 2026 11:29am
ہونڈائی نے انسانوں کی طرح کام کرنے والے جدید صنعتی روبوٹس متعارف کرا دیے کمپنی کے منصوبوں میں 2028 سے اپنی فیکٹری میں ’ایٹلس روبوٹس کی تعیناتی‘ شامل ہے۔ شائع 06 جنوری 2026 12:52pm
اے آئی کی وجہ سے دنیا میں غربت اور کیش کا خاتمہ ہوجائے گا: ایلون مسک ایلون مسک نے کہا کہ یہ تبدیلی معاشرے کو بنیادی ڈھانچے کی سطح پر بدل دے گی، جس میں پیسے کی اہمیت ختم ہو جائے گی۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 11:49am
روس کا روبوٹ اپنے پہلے مظاہرے میں ہی منہ کے بل گرپڑا، ٹیم نے چادر ڈال کر چھپایا سوشل میڈیا صارفین نے روبوٹ کے چلنے کے انداز کو امریکا کے صدر جوبائیڈن کے انداز سے مشابہہ قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 01:43pm