پاکستان ساہیوال میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ سے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک تینوں ملزمان ڈکیتیوں، راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے: ترجمان سی سی ڈی شائع 27 جولائ 2025 04:59pm
پاکستان حیدرآباد: راہوکی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ سے پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک 1 پولیس اہلکار زخمی ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت عرفان ناریجو اور نادر عرف نادو کے ناموں سے ہوئی، پولیس شائع 05 اپريل 2025 10:29pm
پاکستان پنجاب اور سندھ میں میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 3 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں شائع 23 مارچ 2025 04:59pm
پاکستان پنجاب پولیس کی کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بڑی کامیابی، خطرناک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو پولیس پر حملوں، قتل، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان جیسی متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، پولیس شائع 03 دسمبر 2024 11:08am
پاکستان فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی شائع 17 نومبر 2024 08:43am
پاکستان پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، خطرناک شوٹر اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ملزم قتل، اقدام قتل، ناجائز اسلحہ جیسی خطرناک وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 10:14am
پاکستان رحیم یار خان میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنادیا شائع 06 اکتوبر 2024 11:45am
پاکستان شکارپور میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان 2 مقابلوں میں 5 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا، پولیس شائع 01 اکتوبر 2024 08:31am
پاکستان مطلوب ڈاکو کی مبینہ مقابلہ میں ہلاکت مشکوک، ملزم نے مارے جانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا پولیس ٹیم ملزم بر ریمانڈ جسمانی کو ساتھیوں کی گرفتاری اور برائے ریکوری علاقہ تھانہ گجرپورہ لے جارہی تھی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 08:54pm
پاکستان پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی شائع 30 ستمبر 2024 08:56am
پاکستان راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار مبینہ ڈاکوؤں نے رکنے کے اشارے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ کی شائع 12 ستمبر 2024 09:47am
پاکستان اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ڈاکو بینک کی کیش وین کو لوٹنے اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:20pm
پاکستان سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کے مرکزی ملزم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ پولیس کی کارروائی میں ڈاکو بشیر شر کے 5 ساتھی شدید زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 02:21pm
پاکستان کراچی میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، شہری کی فائرنگ سے ایک ہلاک کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو زخمی ہوگئے شائع 16 اگست 2024 10:37am
پاکستان بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک لاہور میں بھی ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:04pm
پاکستان کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے ، پولیس اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:50pm
پاکستان کراچی: 2 ماہ قبل دلہا بننے والا نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں شائع 02 جون 2024 11:52am
پاکستان لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو مارے گئے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو مختلف وارداتوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:38pm
پاکستان کراچی میں فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، تاحال شناخت نہ ہوسکی سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے شائع 14 فروری 2024 11:49am
پاکستان ماں اور کم سن بیٹے کا قاتل شوہر کا دوست نکلا دوہرے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، ایک ملزم فرار ہے، پولیس اپ ڈیٹ 17 جون 2023 12:29pm
پاکستان ٹارگٹ کلنگ یا ڈکیتی! سفاک ملزمان نے پہلے بیٹے اور پھر باپ کو نشانہ بنایا ملزمان نے بیٹے کی آیف آئی آر درج کروانے والے 66 سالہ صفدر کو موبائل چھین کر قتل کردیا شائع 19 مئ 2023 11:20pm
پاکستان اوکاڑہ میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کے 3 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہوگئے شائع 09 مئ 2023 09:02am
پاکستان راولپنڈی: شہری سے گاڑی چھین کر فرار 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین زخمی شائع 11 اپريل 2023 09:10am
پاکستان کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک، 3 ملزمان گرفتار لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی شائع 08 اپريل 2023 07:40am
پاکستان کراچی: ڈکیتی کی نیت سے گھر میں گھسنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک 2 ملزمان نے خود کو چھپانے کے لئے برقعہ پہن رکھا تھا شائع 03 اپريل 2023 08:09am
پاکستان کامونکی: خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک تینوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے شائع 04 مارچ 2023 09:36am
پاکستان گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو قتل کیا تھا شائع 24 نومبر 2022 10:53am
پاکستان جہلم میں (ن) لیگ کے مقامی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا 6 مسلح ڈاکو راجہ رؤف کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 11:38am
پاکستان حیدرآباد میں بینک سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 4 ڈاکو ہلاک ملزمان کے قبضے سے 5 کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 12:11pm