دنیا ہائی وے کے ہوٹل میں کھانا کھانے والوں پر ٹرک چڑھ گیا، 11 ہلاک بھارتی ریاست اتر پردیش میں سیتاپور کے زائرین پورنا گری جارہے تھے، حادثہ شاہ جہاں پور کے نزدیک ہوا شائع 26 مئ 2024 02:39pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت