کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں طوفانی بارش، 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا شہر کی کئی سڑکیں زیرِآب، گاڑیاں ڈوب گئیں، 16 لاکھ افراد بجلی سے محروم، اشیائے ضرورت کے حصول میں مشکلات اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:12pm