پاکستان کراچی:نیشنل ہائی وے پر بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج 17 گھنٹے بعد ختم پولیس اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ٹریفک بحال ہو گیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 02:03pm