پاکستان سیاحوں کے لیے خوشخبری: شاہراہِ کاغان بابوسر ٹاپ تک بحال ناران سے بابوسر ٹاپ تک 21 برفانی گلیشیئرز موجود تھے جنہیں مرحلہ وار کلیئر کیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی شائع 22 مئ 2025 09:48am