حکومت سندھ نے سڑکوں کی حفاظت کے قوانین پر عملدرآمد کیلئے ”روڈ چیکنگ کمیٹی“ تشکیل دے دی روڈ چیکنگ کمیٹی کی صدارت سیکریٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کریں گے شائع 07 فروری 2025 10:55am