پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 08:05pm حب:دریجی کے قریب کار کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق حب سے دریجی میں پکنک کے لئے جانے والے دوست پکنک منا کر واپس حب آرہے تھے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 06:28pm لکی مروت میں خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 12:56pm قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے لاشوں اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 06:45pm گلی میں رکھی اینٹیں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 07:48am جہانیاں : تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 10:24pm بونیر میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ایبٹ آباد میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 1 فارسٹ گارڈ جاں بحق
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:42pm دکی پکنک سے گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق،2 زخمی گاڑی پہاڑی علاقے میں کھائی میں گری،تمام افراد سیاحتی مقام بغاو گئے تھے
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:28pm چارسدہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ ٹرک اور موٹرکار کے مابین پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:08pm پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں
دنیا شائع 17 مارچ 2024 07:26pm افغانستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق 38 زخمی ٹینکر، بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کی وجہ سے گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:41am کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:30pm کراچی: مشتعل ہجوم نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچلنے والا ڈمپر جلا دیا ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتوں اور مرد جاں بحق ہوگئے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:01pm نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 08:31pm حب: سوزکی اور مزدہ ٹرک میں خوفناک تصادم حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہو گئے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:40pm لاہور، بورے والا اور کرک میں مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے
▶️ پاکستان شائع 02 مارچ 2024 03:50pm کلرکہار کے قریب موٹر وے پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں عینی شاہدین کے مطابق شدید دھند کے باعث گاڑیاں ایک دوسرے سے جا ٹکرائیں۔
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:18pm خانیوال: تیر رفتار گاڑی کی زد میں آکر ایک طالبہ جاں بحق، 2 زخمی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:26pm کراچی میں کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 2 بہن بھائی ہلاک، مقدمہ درج محنت مزدوری کیلئے ہندو خاندان لاڑکانہ سے کراچی آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:41pm ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق بدقسمت مسافر بس خان پور سے علی گاؤں جا رہی تھی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 08:36am دنیاپور میں مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:21am لسبیلہ، مہمند اور بھکر میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 07:54pm سندھ اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق حادثات میں 23 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 12:31pm لاہور: کم عمر ڈرائیور کی تیز رفتاری سے 6 افراد کی ہلاکت، مدعی کا پیسے لینے سے انکار پولیس اور عدالتوں سے انصاف کی امید لگائے بیٹھا ہوں، مدعی رفاقت علی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:42pm نواب شاہ اور بدین میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 22 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:33pm لورالائی، گھوٹکی اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 02:50pm ہری پور میں ہزارہ موٹر وے کےقریب کوچ اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ریسکیو
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 06:35pm شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 09:24am خضدار: 2 گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق حادثے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 12:28pm پتوکی: دھند کے باعث 14 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 12 افراد شدید زخمی ہوئے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:12pm حافظ آباد میں ٹریفک کے دو حادثات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق حادثے میں 4 بچے بھی زخمی ہوئے، ریسکیو
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم