اسپتال میں زیر علاج گھریلو ملازمہ رضوانہ کا ایک بار پھر علاج شروع رضوانہ کے وزن میں کمی آئی ہے، رضوانہ کے تمام ٹیسٹ دوبارہ ہوں گے، پروفیسرالفرید ظفر شائع 21 فروری 2024 05:40pm
رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کر دیا شائع 16 فروری 2024 04:12pm
رضوانہ تشدد کیس، ’ملزمہ سومیا کو فوٹیج کی فراہمی اور فوٹیجز کی فرانزک انتہائی اہم ہے‘ عدالت نے فریقین سے 19 دسمبر کو دلائل طلب کرلیے شائع 09 دسمبر 2023 05:29pm
تشدد کا شکار رضوانہ نے تعلیم کا آغاز کردیا، اسکول میں پہلا دن رضوانہ کی نفسیاتی کونسلنگ کی جارہی ہے طبی معائنہ بھی جاری رہے گا، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد شائع 08 دسمبر 2023 04:26pm
رضوانہ 4 ماہ بعد صحتیاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے میں ٹھیک ہوگئی ہوں, اسپتال میں میرا بہت خیال رکھا گیا، رضوانہ کی میڈیا سے گفتگو شائع 06 دسمبر 2023 04:55pm
گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحت یاب، کل ڈسچارج کیا جائے گا رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تقریب کل منعقد ہوگی اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:45am
لاہور: تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ شبنم کی حالت بگڑ گئی، مالک مکان گرفتار، مرکزی ملزمہ گرفت میں نہ آسکی ملزم نعمان کے اہلخانہ دھمکیاں دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ انصاف فراہم کریں، اہلخانہ شائع 01 دسمبر 2023 10:28pm
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ چار ماہ بعد صحتیاب ، اسپتال سے ویڈیو جاری رضوانہ کو طبی معائنے کے بعد جنرل اسپتال لاہور سے ڈسچارج کیا جائے گا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 01:28pm
کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش، چالان رپورٹ جمع کرادی شائع 18 نومبر 2023 07:54pm
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال