محمد رضوان کے ’وِن اور لَرن‘ کے جملے پر بابر اعظم بھی بول پڑے بابر نے میڈیا کے کردار پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میڈیا جیسا ذہن بنا دے، عوام وہی سوچنے لگتے ہیں شائع 16 مئ 2025 02:59pm