بھارت کی آبی جارحیت: دریائے چناب کے بعد جہلم اور نیلم کا پانی بھی روک دیا دریائے چناب اور جہلم میں پانی کا بہاؤ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے شائع 19 دسمبر 2025 03:04pm