مسلمانوں نے بھارت کے بڑے مسلم مخالف شہر میں ’ہندو جوڑے‘ کی شادی کروا دی جوڑے کے پاس شادی کے اخراجات موجود نہیں تھے تاہم مسلمان کمیونٹی نے مدد کی، بھارتی میڈیا شائع 22 اپريل 2025 10:15am