لائف اسٹائل ایرانی صدر کے سائیکل چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سوشل میڈیا صارفین نے صدر مسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کو غیر رسمی اور مثبت قدم قرار دیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2025 03:58pm