ریاض حنیف راہی نے اپنے مبینہ اغواء کے معاملے پر چیف جسٹس سے رجوع کر لیا انسانی حقوق سیل کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا، ریاض حنیف شائع 17 جولائ 2023 01:32pm
انکوائری کمیشن اور سپریم کورٹ ریویو ایکٹ کے پٹیشنر ریاض حنیف راہی لاپتہ ہوگئے حنیف راہی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف رٹ پٹیشن بھی دائر کی تھی۔ شائع 08 جون 2023 02:28pm