یوپی کی نئی ڈیجٹل میڈیا پالیسی، حکومت کی تعریف پر رقم ملے گی فحش، نازیبا اور ملک مخالف مواد اپ لوڈ کرنے پر تادیبی کارروائی بھی کی جائے گی۔ شائع 01 ستمبر 2024 08:12pm