امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کی رفتار تیز کردی امریکہ کا یہ اقدام امریکی جامعات میں غیر ملکی طلباء کی نگرانی سخت کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے شائع 29 مئ 2025 10:09am