جوا ایپ تشہیر: رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی وطن واپسی پر ضمانت منظور گزشتہ روز برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نےان کا ویزا منسوخ کرتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 10:37am