پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ریٹائرڈ سکیورٹی افسر قتل، جان دے کر 5 لاکھ بچا لئے عینی شاہدین کے مطابق گارڈ اور مسلح ڈکیت کافی دیر تک لڑتے رہے شائع 06 نومبر 2024 07:13pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی