پاکستان بلوچستان اسمبلی میں غیرت کے نام پر قتل کیخلاف مشترکہ مذمتی قرارداد منظور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر مذمتی قرارداد کو مشترکہ قرار داد میں تبدیل کیا گیا شائع 22 جولائ 2025 06:33pm