دنیا پہلے آرام، امریکی سینیٹر نے ہفتے میں 32 گھنٹے کام کی تجویز دے دی برنی سینڈرز کہتے ہیں ٹیکنالوجیز نے کارکردگی 400 فیصد بڑھادی مگر ورکرز کو اس کا فائدہ نہیں پہنچا۔ شائع 17 مارچ 2024 10:10am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی