انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور 19 ارکان نے اس کی حمایت میں، 3 نے مخالفت،11 ممالک نے غیر جانبداری اختیار کی اور 2 نے ووٹ ہی نہیں دیا شائع 12 جون 2025 04:58pm