مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ تشکیل، 6 مئی سماعت کرے گا شائع 30 اپريل 2025 05:18pm