دبئی خوابوں کی نگری، اور وہاں رہنے کی قیمت بھی ہوش رُبا معیاری کسی معیاری علاقے میں 2 بیڈ روم اپارٹمنٹ کا سالانہ کرایا 60 لاکھ پاکستانی روپے سے کم نہیں شائع 07 جنوری 2024 02:20pm